بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

امریکا نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالر شپ فراہم کر دیں

امریکا(United States) نے 85 پاکستانی طلبا اور محققین کو فل برائٹ اسکالر شپ فراہم کر دیں۔

یو ایس ای ایف پی کے مطابق اس سال 71 ماسٹرز، 14 پی ایچ ڈی اور 6 فل برائٹ فارن لینگویج ٹیچنگ اسسٹنٹ فیلوشپ دی گئیں۔

پاکستانی طلبا امریکی جامعات میں ماسٹرز اور پی ایچ ڈی کی تعلیم حاصل کریں گے۔

مزیدپڑھیں:ایران کے مختلف شہروں میں دھماکے، خارگ جزیرے کے قریب آئل ٹینکر پر بھی حملہ: ایرانی میڈیا

واضح رہے کہ فل برائٹ پروگرام امریکا اور پاکستان کی حکومتوں کے مشترکہ تعاون سے جاری ہے۔

2005 سے اب تک 3 ہزار پاکستانی طلبا اس پروگرام کے تحت وظائف حاصل کر چکے ہیں۔