بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں آج فی تولہ سونا 2000 روپے مہنگا ہوگیا

کراچی : ملک میں آج فی تولہ سونے کی قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔10گرام سونےکا بھاؤ 1715 روپے اضافے سے 3 لاکھ96 ہزار 035روپے ہوگیا ہے

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 2000 روپے اضافےکے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 4 لاکھ 61 ہزار 936 روپے ہوگئی ہے۔

ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ 10گرام سونےکا بھاؤ 1715 روپے اضافے سے 3 لاکھ96 ہزار 035روپے ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیں:رجب بٹ نے اپنی دولت کی نمائش کرنے کی انوکھی وجہ بتادی

مزید برآں عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 20 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 395 روپے ہوگیا ہے۔