امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ(Donald Trump) نے کہا ہے کہ یوکرین کے لیے جنگ ختم کرنے کا وقت آگیا ہے۔
اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ڈونلڈ ٹرمپ نے یوکرین پر زور دیا کہ وہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ کرے۔
مزید پڑھیں:ملتان، یتیم بچے کو کار سے کچلنے والا ملزم مقابلے میں ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا کہ ہم چاہتے ہیں کہ زیلنسکی کوئی سمجھوتہ کر لیں، ہم نے یوکرین کو بہت کچھ دیا لیکن بدلے میں ہمیں سوائے دکھ اور بھاری مالی نقصان کے کچھ حاصل نہیں ہوا۔









