بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مہمند میں پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر فائرنگ

پشاور: مہمند کے علاقے یکہ غنڈ میں پولیو ٹیم کی ڈیوٹی پر مامور پولیس اہلکاروں پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ(firing) کر دی۔
تفصیلات کے مطابق فائرنگ سے پولیس اہلکار بچ گئے جبکہ حملہ آوور فرار ہوگئے۔

ڈی پی او مہمند رضا محمد خان کے مطابق پولیس ٹیم پولیو ڈیوٹی پر مامور تھی کہ مسلح افراد نے فائرنگ کر دی، علاقے میں سرچ آپریشن جاری ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:وزیر اعظم پیٹرول اور ڈیزل سستا کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے