بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’آپ کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں‘، امریکا کے پہلے مسلمان سینیٹر عبدل السید نے اردو بول کر شرکا کو حیران کردیا

امریکی سینیٹ میں خطاب کے دوران عبدل السید(abdul el-sayed) نے اردو زبان میں جملہ ادا کرکے شرکاء کو حیران کردیا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

اپنے خطاب میں عبدل السید نے بتایا کہ بہت سے لوگ ان کے خاندان سے واقف ہیں اور جانتے ہیں کہ ان کی اہلیہ کا تعلق برصغیر سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں پہلے معلوم نہیں تھا کہ ان کی اہلیہ کرناٹک کے جنوب مغربی ساحلی علاقے کی ایک غیر معروف مقامی زبان بولتی ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting


انہوں نے بتایا کہ ایک مرتبہ دوستوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے خواہش ظاہر کی کہ انہیں اردو کے چند الفاظ سکھائے جائیں تاکہ وہ اپنی اہلیہ کو متاثر کرسکیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:ویرات کوہلی کی گلین فلپس کو جان سینا کے انداز میں چھیڑنے کی ویڈیو وائرل

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

عبدل السید کے مطابق ان کے دوستوں نے انہیں اردو کا جملہ ’آپ کی آنکھیں بہت خوبصورت ہیں‘ سکھایا جو انہوں نے اپنے خطاب کے دوران دہرایا۔ انہوں نے مسکراتے ہوئے کہا کہ انہیں اردو زبان میں بس یہی چند الفاظ آتے ہیں۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting