بہاولنگر(Bahawalnagar) ہائی وولٹیج تار ٹوٹ کر گھر پر گرنے کے باعث کرنٹ لگنے سے3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق ریسکیو حکام نے بتایا کہ بہاولنگر چک 272 ایچ آر میں مین 11 کے وی کا ہائی وولٹیج تار ٹوٹ کر گھر پر گرا، واقعے میں گھر میں سوئے ہوئے میاں بیوی اور بیٹا جاں بحق ہوگئے، لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزیدپڑھیں:زمین کا حفاظتی حصار ٹوٹ گیا: خلائی تابکاری میں 5 ہزار گنا خوفناک اضافہ








