بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

نومبر میں بھاری بلوں کے لیے تیار ہوجائیں، نیپرا نے بجلی مزید مہنگی کردی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (Nepra) نے ستمبر 2026 کی ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں 2 روپے 36 پیسے کا اضافہ کر دیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

نیپرا کی جانب سے اس اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے، جس کے بعد ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ مؤثر ہو گیا ہے۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

نیپرا کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ستمبر کے مہینے میں ایندھن کی لاگت میں ہونے والے رد و بدل کی مد میں کی گئی اس مہنگائی کا اطلاق کراچی کے بجلی فراہم کرنے والے ادارے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی تمام تقسیم کار کمپنیوں کے صارفین پر ہوگا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

مزیدپڑھیں:اسلام آباد میں کرکٹ ٹیموں کی آمدورفت، متبادل راستوں کا اعلان

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting

نوٹیفکیشن میں واضح کیا گیا ہے کہ ستمبر کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیے گئے اس اضافی چارجز کا اطلاق نومبر 2026 کے بجلی کے بلوں میں کیا جائے گا، جس سے صارفین پر کروڑوں روپے کا اضافی مالی بوجھ پڑے گا۔

Pak-China Friendship Hospital Islamabad - Ministry of Information and Broadcasting