بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرح خان نے نام بگاڑنے پر عطاء اللّٰہ تارڑ کو قانونی نوٹس بھجوادیا

لاہور(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی دوست فرحت شہزادی عرف فرح خان نے نام بگاڑنے کے الزام پر رہنما مسلم لیگ (ن) عطاء اللّٰہ تارڑ کو قانونی نوٹس جاری کردیا ۔فرحت شہزادی کی طرف سے نوٹس میں عطاء تارڑ کو معافی کے لیے 7 روز کا وقت دیا گیا۔ نوٹس کے متن کے مطابق عطاء تارڑ نے پچھلے نوٹس کے جواب میں اعتراف کیا کہ انہوں نے نام بگاڑا۔