بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازگل کی پمزمنتقلی،مریم ہسپتال پہنچنے والی پی ٹی آئی کی واحد خاتون کارکن

اسلام آباد(نیوزڈیسک)شہبازگل کی پمزمنتقلی،مریم ہسپتال پہنچنے والی پی ٹی آئی کی واحد خاتون کارکن تھیں۔تفصیلات کے مطابق بدھ کو مریم وہ واحد خاتون کارکن تھیں جو شہباز گل کیلئے بہت پہلے سے پمز کے باہر موجود تھیں، وہ پہلے اڈیالہ جارہی تھیں لیکن راستہ سے واپس آئیں لیکن انہوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔اس موقع پر مریم کا کہناتھا کہ شہبازگل کا کوئی قصورنہیں ،انہوں نے کوئی غلط بات نہیں کی جو باتیں انہوں نے کی ہیں وہ ہرپاکستانی کی زبان پر ہیں۔