بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وفاقی کابینہ تحلیل کردی گئی: فواد چوہدری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک )صدر کی جانب سے اسمبلی تحلیل کرنے کےبعد وفاقی کابینہ بھی تحلیل کردی گئی۔

سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نےٹوئئر پر جاری بیان میں کہا کہ آئین کے آرٹیکل 224 کے تحت وزیر اعظم اپنی ذمہ داریاں جاری رکھیں گے جب کہ کابینہ تحلیل کر دی گئی ہے۔