عمر ایوب خان کی ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی صدارتی انتخاب میں کامیابی پر مبارکباد، پاک امریکہ تعلقات میں بہتری کی امید
عمر ایوب کی ڈیرہ اسماعیل خان میں ایف سی قافلے پر دہشتگرد حملے کی مذمت، شہداء کو خراج عقیدت اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کی دعا