وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام گرینڈ جرگے میں شرکت کے لیے پشاور پہنچ گئے، اسلام آباد میں سرکاری سرگرمیاں معطل
وزیراعظم شہباز شریف کا سابق اسپیکر الٰہی بخش سومرو کے انتقال پر اظہار افسوس، پاکستان کی سیاست ایک مدبر رہنما سے محروم ہوگئی
آرمی چیف کی سعودی عرب کے وزیر سرمایہ کاری خالد بن عبدالعزیز الفالح سے ملاقات، دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال
پاکستان اور سعودی عرب کا معیشت، زراعت، کان کنی اور آئی ٹی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق، 25 معاہدوں پر دستخط کا اعلان