پاکستان ناقابل تنسیخ حق ِخودارادیت کے حصول کیلئے کشمیریوں کی مکمل اخلاقی، سفارتی اور سیاسی حمایت جاری رکھے گا۔صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم ِاستحصال پر پیغام