پوری قوم یوم پاکستان کی روح کے مطابق جمہوریت، انصاف اور مساوات کیلئے اپنے عزم کا اعادہ کرے، صدر مملکت آصف علی زرداری کا یوم پاکستان پر پیغام