چین نے پاکستان کا ہر مشکل وقت میں ساتھ دیا،نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ کی گرینڈ ویو انسٹیٹیوٹ کے صدر سے ملاقات میں گفتگو
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے چین کے معروف تھنک ٹینک’’گرینڈ ویوانسٹی ٹیوشن‘‘کے صدررینلیبو کی ملاقات
سپیکر قومی اسمبلی کا شمالی وجنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین