برسلز ،پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی سعودی سفیر سے ملاقات ، باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو مزید مضبوط کرنے پر اتفاق
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے ذریعے عدلیہ کی آزادی پر حملہ کیا گیا،چیف جسٹس پاکستان کے نیب ترامیم کیس میں ریمارکس