والدین ،اہلخانہ ہفتے میں ایک بار متعلقہ افسر کو درخواست دے کر ملزمان سے ملاقات کر سکتے ہیں،اٹارنی جنرل
سپیکر قومی اسمبلی کی حج کی سعادت حاصل کرنے والوں کو مبارکباد، عالم اسلام کی ترقی وخوشحالی اور مشکلات سے نجات کے لیے دعا کی