مقبوضہ کشمیر:کل جماعتی حریت کانفرنس کے رہنمائوں کے خلاف جعلی مقدمات میں چھاپوں اور گرفتاریوں کا سلسلہ تیز، عبدالرشید لون کی بھی وارنٹ گرفتاری جاری
تاحیات نااہلی کا باب بند، سینیٹ، الیکشن کمیشن کو صدر سے مشاورت کئے بغیر انتخابات کی تاریخ کے اعلان کا اختیار دینے کا بل منظور، اپوزیشن کا احتجاج