نوازشریف کی سیاست ختم کرنے والی جماعت کرچی کرچی ہو گئی، جو کہتا تھا میں اکیلا ہی کافی ہوں آج اکیلا ہی بیٹھا رو رہا ہے، مریم نواز