انسدادِ دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 7 مقدمات میں ضمانت کی درخواست پر سماعت آج ہوگی
عمران خان کیلئے وہی اسپیس ہے جو بانی متحدہ کیلئے تھی، باہر بھیجنے کا آپشن نہیں دیا جا رہا، رانا ثناء اللہ
کور کمانڈر ہاؤس جنھوں نے بھی جلایا جرم ہے، ہم تو الیکشن چاہتے ہیں، انتشار ہو گا تو الیکشن تو نہیں ہوں گے، یہ منظم سازش ہوئی ہے، عمران خان