مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح نوجوان نسل اور بالخصوص خواتین کیلئے مشعل راہ اور نامساعد حالات میں قومی مقاصد کیلئے ثابت قدمی اور بے لوث جذبے کا استعارہ ہیں، وزیراعظم
محترمہ فاطمہ جناح ہماری تاریخ کے فیصلہ کن دور میں عزم و استقلال کی ایک مضبوط علامت بن کر سامنے آئیں، صدر مملکت آصف علی زرداری کا محترمہ فاطمہ جناحؒ کی 59 ویں برسی کے موقع پر پیغام