ملک کی 40 فیصد بجلی وزارت آبی وسائل بنا رہی ہے پانی کا نام لیتے ہیں تو لڑائی شروع ہو جاتی ہے ، مصدق ملک
مبارک ثانی کیس کی سماعت کے دوران پی ٹی آئی جلسہ کرتی تو خراب حالات کا ملبہ ان پر ہی گرتا، بیرسٹر عقیل
ہم پارلیمنٹ کو جوابدہ ہیں کسی کمپنی کو نہیں، حکومت آئی پی پیز معاہدوں پر نظر ثانی کر رہی ہے، اویس لغاری