مذہب پرسیاست چمکانے،شہداکےخلاف غلیظ مہم چلانےاورقومی مفادبیچنےوالااب کشمیرپرسیاست کررہا ہے،وزیراعظم آزادکشمیر نےعمران خان کےاکسانےپرمنگلاڈیم منصوبےکی تقریب میں افسوسناک حرکت کی،مریم اورنگزیب