پاکستان امت مسلمہ کا ممتاز ملک،سیاسی کشمکش نے معاشی مسائل پیدا کیے ہیں،سینئر ترک صحافی ،پاکستان کو موجودہ معاشی مشکلات سے نکلنے کیلئے سیاسی استحکام اور پالیسیوں میں یکسوئی درکار ہے، مہمت اوز ترک