ترکیہ ورلڈ ایجنگ کونسل اور ابن سینا انسٹیٹیوٹ کا لاہور میں ابن سینا یونیورسٹی کے قیام ، صحت کےمنصوبے شروع کرنے کا فیصلہ ، پاکستان اور ترکیہ کی محبت لازوال ،تعلیم اور صحت کے منصوبے پاک ترک عوام کو مزید قریب لانے میں مدد گار ثابت ہوں گے ،ترکیہ میں پاکستانی سفیر ڈاکٹر یوسف جنیدکی ترکیہ ورلڈ ایجنگ کونسل اور ابن سینا انسٹیٹیوٹ کے صدر ڈاکٹر کمال ایدن سے ملاقات میں بات چیت