facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی عاصم افتخار کے والد کے انتقال پر ان سے اظہا ر تعزیت

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی وزارتِ خارجہ میں “اسپوکس پرسن آفس” آمد،وزیر خارجہ نے ترجمان دفتر خارجہ، عاصم افتخار کے والد کے انتقال پر، ان کیساتھ اظہار تعزیت کیا ۔

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔وزیر خارجہ نے مرحوم کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔