بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شہبازشریف نے ٹوئٹر اکائونٹ پرائم منسٹر آف پاکستان درج کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نومنتخب وزیراعظم شہبازشریف نے وزارت عظمیٰ کا حلف اٹھانے کے فوری بعد اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر عہدہ درج کیا۔ شہبازشریف نے اپنے کے نام ساتھ پرائم منسٹر آف پاکستان لکھا۔واضح رہے کہ قومی اسمبلی نے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کو ملک کا 23 واں وزیرِ اعظم منتخب کیا ہے۔