بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسٹیٹ بینک نے شرح سودایک فیصد بڑھا دی

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے شرح سود ایک فیصد بڑھا دی۔

اسٹیٹ بینک نے مانیٹری پالیسی کا اعلان کرتے ہوئے پالیسی ریٹ ایک فیصد بڑھا دیا جس کے بعد شرح سود 20 سے بڑھ کر 21 فیصد ہو گئی ہے۔