بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تمام سیاسی قیادت کو ایٹمی اثاثوں کے بارے میں بات کرتے محتاط رہنا چاہیے،فوجی ترجمان

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ تمام سیاسی قیادت کو ایٹمی اثاثوں کے بارے میں بات کرتے ہوئے محتاط رہنا چاہیے ایٹمی پروگرام کو سب نے آگے بڑھایا ہے اور سب سیاسی جماعتیں اس سے وفادار رہی ہیں ،سابق وزیراعظم عمران خان کی طرف سے پشاور کے جلسہ میں ایٹمی پروگرام کو چوروں کے حوالے کرنے کے الزام کے بارے میں سوال کےجواب میں فوجی ترجمان نے کہا کہ ہمارے ایٹمی پروگرام کو کوئی خطرہ نہیں پوری دنیا اس کی معترف ہے سیاسی بحث کے دوران اس کا ذکر نہیں ہونا چاہیے۔