بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف آئندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی،فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء فواد چوہدری نے کہاکہ عوام ثابت کرے گی کہ وہ آزاد پاکستان کے ساتھ ہے،شہبازشریف ایف آئی اے کے ملزم ہیں انہوں  نے اپنے مقدمے کی تفتیش کرنے والی ٹیم کو تبدیل کردیا ،

جمعہ کوپی ٹی آئی رہنماء فرخ حبیب کے ہمراہ میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے فوا د چوہدری کاکہناتھاکہ پہلے ہی دن انہوں نے نیب کا ریکارڈ چوری کرنے کی کوشش کی،

تحریک انصاف آئندہ بلدیاتی انتخابات میں حصہ لے گی،نئی حکومت نے آتے ہی بجلی اور چینی کی قیمت میں اضافہ کردیا ،ہم نے اعلان کیا تھا کہ بجٹ تک اضافہ نہیں کیا جائے گا