بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جہانگیرخان ترین کی وطن واپسی موخر

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف جہانگیرترین گروپ کے رہنماء جہانگیرخان ترین کی وطن واپسی موخرہوگئی ،تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی  نے دعوی ٰ کیاہے

کہ جہانگیرترین کی وطن واپسی موخرہوگئی ،اس سے قبل جہانگیرترین نے16 اپریل کو پاکستان آنا تھا