بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کااجلاس کل بارہ بجے طلب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )قومی اسمبلی کااجلاس کل بارہ بجے طلب کرلیاگیا،ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی،تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کااجلاس کل 12بجے طلب کرلیاگیا،

اجلاس میں ڈپٹی اسپیکرقاسم سوری کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی۔نئے اسپیکرکاانتخاب بھی ایجنڈے کاحصہ ہے ،نومنتخب اسپیکرعہدے کاحلف لیں گے