بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

باتیں نہ کریں 15روز میں نتائج دیں،وزیراعظم کی معاشی ٹیم کوہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پروزیراعظم میاں شہباز شریف معاشی ٹیم پربرس پڑے،تفصیلات کے مطابق وزیراعظم میاں شہباز شریف کی زیرصدارت معاشی ٹیم کااجلاس ہوا،

اجلاس میں وزیراعظم نےملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پرتشویش کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ باتیں نہ کریں 15روز میں نتائج دیں،15روزمیں مہنگائی کم ہونی چاہیے۔