اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو اہم وزارت ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی کابینہ میں بلاول بھٹو کو اہم وزارت دیئے جانے کا امکان ہے یوں یہ ان کی وفاقی کابینہ میں پہلی انٹری ہوگی،واضح رہے کہ دوروزقبل آصف علی زرداری سے ایک ٹی وی انٹرویو میں جب سوال کیا گیا تھا کہ کیا بلاول وزیرخارجہ بن رہے ہیں تو انہوں نے کہا تھا کہ اس حوالے سے فیصلہ پارٹی کی سی ای سی کرے گی۔
پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو کو اہم وزارت ملنے کا امکان







