بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان قوم کو جلد انتخابات کےلئے 27رمضان المبارک کو اجتماعی دعاکی کال دیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان پوری قوم کو 27رمضان المبارک کو ملکی سلامتی ،استحکام اور جلد عام انتخابات کےلئے اجتماعی دعاکی کال دیں گے ، پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق عمران خان کال میں قوم کو 27رمضان المبارک جو کہ جمعتہ الوداع بھی ہے کو نماز جمعہ ے اجتماعات میں گائوں گائوں ،شہر شہر ملک کے استحکام ،اندرونی وبیرونی سازشوں سے وطن عزیز کو محفوظ رکھنے ،سلامتی اور خاص طور پر جلد عام انتخابات کے انعقاد کےلئے اجتماعی دعائیں کی جائیں گی ۔