بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم ہاؤس میں کھابوں کا آغاز ہوگیا، فرخ حبیب

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا ہے کہ شہباز شریف نے جیسی ہی حکومت بنائی ہے تو ساتھ ہی سب اقتدار کے شراکت داروں کو بھی بیرونی دوروں پر ساتھ لیکر جانے کی خبریں آرہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسوں پر 777 جہازوں کا استعمال پھر شروع ہورہا ہے، وزیراعظم ہاؤس میں کھابوں کا آغاز ہوگیا ہے۔