اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) اشفاق احمد کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کرلیا ،نجی ٹی وی کے مطابق اشفاق احمد کی جگہ عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنےکی تجویز دی گئی ،نئےچیئرمین ایف بی آر کی تعیناتی کیلئے سمری بھجوا دی گئی۔ اشفاق احمدکواگست2021میں چیئرمین ایف بی آر تعینات کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ عاصم احمد اپریل 2021 سے اگست2021 تک چیئرمین ایف بی آر رہ چکے ہیں۔ عاصم احمدکےپاس ممبرآئی ٹی ایف بی آر کا بھی اضافی چارج تھا۔
عاصم احمدکی دوبارہ چیئرمین ایف بی آر تعیناتی کا فیصلہ،سمری ارسال








