بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’یومِ آزادی’، شوبز شخصیات بھی کسی سے پیچھے نہیں

پاکستان کی آزادی کے کامیاب 76 سال مکمل ہوگئے، اس جشنِ آزادی کے موقع پر ہرسُو جوش و خروش دیکھنے کو مل رہا ہے۔

 ہمارا پیارا ملک پاکستان 1947 میں 14 اگست کو معرض وجود میں آیا۔ اس یادگار اور خاص دن کو پاکستانی ہی نہیں بلکہ بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی ملی جوش و جذبے کے ساتھ مناتے ہیں۔

آزادی کے اس دن کو منانے کیلئے ایک خاص تیاری کی جاتی ہے،گھر، گلی کوچوں ، ہر جانب سبز اور سفید پاکستانی پرچم لہرایا جاتا ہے، ساتھ ہی پاکستانی عوام کی تیاریاں بھی کسی سے کم نہیں ہوتیں۔

اس دن کو منانے کیلئے اگر شوبز شخصیات کی بات کی جائے تو وہ بھی کسی سے پیچھے نہیں دکھائی دے رہیں، دیدہ زیب ملبوسات کے ساتھ پاکستان سے اظہارِ محبت کرتی یہ شخصیات جس میں شرمیلا فاروقی، عائزہ خان، کنزہ ہاشمی، سارہ علی، ذالے سرحدی، اریبہ حبیب اور دیگر سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔

خوبصورت تصاویر پر ایک نظر:

فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
 فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
اداکارہ عائزہ خان اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
اداکارہ عائزہ خان اور پیپلز پارٹی کی رہنما شرمیلا فاروقی، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
شرمیلا فاروقی، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
شرمیلا فاروقی، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
ازیبہ حبیب، ژالے سرحدی، شرمیلا فاروقی، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
ازیبہ حبیب، ژالے سرحدی، شرمیلا فاروقی، فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
 فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
 فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
 فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
 فوٹو بشکریہ انسٹاگرام
اداکارہ ازیبہ حبیب
اداکارہ ازیبہ حبیب