بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیوروکریسی میں اکھاڑپچھاڑ، انعام اللہ دریجونئے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن افضل لطیف کو عہدے سے ہٹادیا گیا ۔اسٹیبلشمنٹ ڈویژ ن کی طرف سے جاری کئے گئے نوٹیفکیشن کے مطابق سیکرٹری انسانی حقوق انعام اللہ دریجوکو سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ ڈویژن تعینات کردیا گیا جب کہ افضل لطیف کوسیکرٹری انسانی حقوق تعینات کیا گیا ہے۔ایڈمنسٹریٹو سروس کے گریڈ 21کے افسر زاہد اختر زمان کی خدمات پنجاب حکومت کے سپر د کردی گئیں۔زاہد اختر زمان اس سے پہلے ایڈیشنل سیکر ٹری اسٹیلشمنٹ ڈویژن تعینا ت تھے۔