اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنماء قمر زمان کائرہ نے کہاکہ کل کے واقعہ پرپوری دنیاکے مسلمانوں کادل دکھا،آج بڑے بھاری دل سے مخاطب ہیں،خان صاحب اورکتنی تقسیم چاہتے ہیں ،
جمعہ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ عمران خان اپنی منفی سیاست کواس حدتک لے جاسکتے ہیں، کیالوگوں کودھمکیاں دینے سے بہتری ہوجائےگی









