بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ڈالر مزید سستا ، 297.50 روپے کا ہو گیا

اسلام آباد(کامرس ڈیسک) ڈالر کی گراوٹ کا سلسلہ جاری ، روپے کی قدر مزید مستحکم ہو گئی۔

کاروبار کے آغاز پر انٹر بینک میں ڈالر ایک روپے 32 پیسے سستا ہو گیا جس کے بعد ڈالر کی قیمت 297 روپے ، 50 پیسے ہو گئی ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے احتتام پر ڈالر 298 روپے ، 82 پیسے پر بند ہوا تھا۔