بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بیلجیئم ، پاکستانی سفیر آمنہ بلوچ کی ڈی جی تجارت یورپی کمیشن ویانڈسابائن سے ملاقات،دوطرفہ تعاون سمیت مختلف امورپرتبادلہ خیال

برسلز(ممتازنیوز )بیلجیئم میں پاکستان کی سفیر آمنہ بلوچ نے یورپی کمیشن کی ڈی جی تجارت ویانڈسابائن سے ملاقات کی،ملاقات کے دوران پاکستان کے جی پی ایس پلس سٹیٹس سمیت مختلف امور پرتبادلہ خیال جبکہ مستقبل میں تعاو ن کوبڑھانے پربھی اتفاق کیاگیا۔