برسلز(ممتازنیوز) بیلجیم ،لکسمبرگ اور یورپی یونین کے لیے پاکستان کی سفیرآمنہ بلوچ سے برسلز میں بحرین کے سفیر عبداللہ بن فیصل بن جبر الدوسری نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال کیاگیا اور دوطرفہ تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق کیاگیا۔اس موقع پر آمنہ حق نے کہاکہ پاکستان بحرین کے ساتھ اپنے تعلقات کو بہت اہمیت دیتاہے ،دونوں ملکوں نے ہرمشکل گھڑی میں ایک دوسرے کاساتھ دیا۔
Amb @amnabaloch4 called on H.E. Mr. Abdulla bin Faisal bin Jabr Al Doseri, Amb of 🇧🇭to 🇧🇪🇱🇺🇪🇺. Discussed matters of mutual interest and agreed to strengthen cooperation in Brussels. @ForeignOfficePk @BahrainEmbBE pic.twitter.com/sKNUAutLTL
— Pakistan Embassy Belgium (@EmbassyPakBel) September 20, 2023








