بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک،5 گرفتار

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز کے خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جانب سے خیبرپختونخوا کے 2 اضلاع میں آپریشن کیے گئے۔

آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد مارے گئے جبکہ 5 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔