لاہور(ممتاز نیوز)پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف زرداری مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت کے گھر پہنچ گئے ، دونوں رہنما ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کریں گے ۔
تفصیلات کے مطابق سابق صدر آصف علی زرداری گلبرگ میں چودھری شجاعت حسین سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کریں گے۔
آصف زرداری ،چودھری شجاعت سے ملاقات کےلئے ان کی رہائش گاہ پہنچ گئے








