بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سیالکوٹ: شاہراہ پر کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی ویڈیو وائرل

سیالکوٹ میں ٹریفک پولیس کی غفلت اور لاپرواہی قیمتی زندگیاں داو پرلگ گئی۔

مصروف ترین شاہراہ پر کم عمر بچے کی مسافر بس چلانے کی وڈیوبھی وائرل ہو گئی ہے۔