اسلام آباد: الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ایک بار پھر مؤخر ہوگئی ۔
عمران خان کےخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت کل بروز منگل ہونی تھی۔
سماعت کی تاریخ تبدیل کرکے 11 اکتوبر مقرر کردی گئی ہے۔
سماعت میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، اسدعمر اور فواد چوہدری پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔
توہین الیکشن کمیشن کیس :سماعت کی تاریخ پھرتبدیل،اب11 اکتوبرکو ہوگی








