فیصل آباد (ممتاز نیوز)ملک کی معروف کاروباری سماجی شخصیت تاجر راہنما وائس چیئرمین انجمن تاجران سٹی رجسٹرڈ فیصل آباد ایگزیکٹو ممبر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری حافظ شفیق کاشف کے صاحبزادے نعمان کاشف کی دعوت ولیمہ میں سیاسی ودینی جماعتوں کے قائدین ممبران سینٹ قومی و صوبائی اسمبلی ایگزیکٹو ممبران چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری تاجر برادری صنعت کاروں وکلاء ،ڈاکٹرز،ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے نمائندوں، علماء ومشائخ اور سول سوسائٹی کے نمائندوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی جن میں مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان کے سربراہ سینٹر علامہ پروفیسر ساجد میر ناظم اعلی سینٹر ڈاکٹر حافظ عبد الکریم چیئرمین پیغام ٹی وی چینل آل پاکستان نیوز پیپرز ایسوسی ایشن کے صدر سید ارشاد احمد عارف سابق وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خان سابق وفاقی وزیر میاں نواز شریف کے معتمد خاص سینٹر عرفان صدیقی چئیرمین کمیٹی برائے تعلیم وتربیت سینٹ آف پاکستان، محمد حنیف خان پولیٹیکل سیکرٹری میاں نواز شریف سابق مشیر وزیر اعظم رانا احسان افضل، ڈاکٹر خرم طارق صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ڈاکٹر سجاد ارشد سینئر نائب صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری،حاجی محمد اسلم بھلی نائب صدر فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری ایگزیکٹو ممبران،ڈاکٹر حبیب بٹر، ڈاکٹر حبیب اسلم گابا،شیخ اعجاز احمد صدر پاکستان مسلم لیگ نواز فیصل آباد،میاں ضیاء الرحمن جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ نواز فیصل آباد، چوہدری فقیر حسین ڈوگر، شیخ محمد یوسف،میاں جاوید اقبال چیئرمین نیشنل گروپ فیصل آباد چیمبر، شیخ محمد امجد سابق چیئرمین آل پاکستان ٹیکسٹائل ایسوسی ایشن،رانا صفدر چیف ایگزیکٹو ایس بی سٹورز،رانا سکندر اعظم خان سابق صدر چیمبر، شیخ محمد مشتاق جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی فیصل آباد،حافظ محمد امجد جنرل سیکرٹری علماء ومشائخ ونگ پنجاب مسلم لیگ نواز، میاں محمد منیر، سہیل نیاز طور صدر ینگ ٹریڈرز انجمن تاجران فیصل آباد، چوہدری کاشف نواز رندھاوا مرکزی سیکرٹری اطلاعات مرکزی جمعیت اہلحدیث پاکستان،رانا علی عباس، مہر حامد رشید ،سابق ایم اے،مہر عبد الروف سیکرٹری چناب کلب،پاکستان مسلم لیگ نواز کے مرکزی راہنما چوہدری شیر علی،جاوید اقبال ڈائریکٹر سینٹ،محمد ریاض انجم ایڈیشنل کمشنر،امتیاز الرحمن چوہدری سابق چیئرمین حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان،سلمان طاہر سابق مرکزی چیئرمین ہوپ پاکستان، و دیگر کے نام قابل ذکر ہیںشیخ الحدیث جامعہ سلفیہ حافظ مسعود عالم، شیخ الحدیث حافظ محمد شریف، ناظم اعلیٰ وفاق المدارس سلفیہ پاکستان پروفیسر یاسین ظفر،ممتاز عالم دین مولانا محمد یوسف انور، علامہ عبد الصمد معاذ نائب صدر جمعیت اساتذہ پاکستان مسلم لیگی راہنما اسرار احمد منے خان،چوہدری کاشف گجر،رانا اشفاق احمد چاچو،سپریم انجمن تاجران کے راہنما ایوب اسلم منج،شیخ فاضل،رانا اکرام اللہ،حبیب الرحمن گل،حاجی محمد عابد، معظم سعید ریجنل مینجر میزان بینک فیصل آباد ،احسن سرفراز ریجنل مینجر میزان بینک سرگودھا،اسد عباس،حاجی محمد آصف مغل، شیخ ظفر،ملک ذوالفقار،ضلعی صدر مسلم لیگ نواز فیصل آباد میاں قاسم فاروق،سابق صدر چیمبر عاطف منیر شیخ،سابق ڈپٹی میئر چوہدری عبدالغفور بھی موجود تھے۔
معروف تاجر حافظ شفیق کاشف کے بیٹے کی دعوت ولیمہ سیاسی اجتماع میں تبدیل
