بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

الیکشن میں ن لیگ کابیانیہ کیاہوگا؟شہبازشریف سوال گول کرگئے

لندن(ممتازنیوز)مسلم لیگ(ن) کے صدروسابق وزیراعظم شہبازشریف آئندہ انتخابات میں پارٹی کے بیانئے سے متعلق سوال گول گرگئے۔لندن میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران جب ان سے پوچھاگیاکہ آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ(ن)کا بیانیہ کیاہوگا؟توانہوں نے اس سوال کا جواب دینے کے بجائے مسلم لیگ(ن) کے سابق دور حکومت کے ترقیاتی کام گنواناشروع کردیئے۔