بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستانی سفیر سے برسلزانٹرپرائزز کامرس اینڈ انڈسٹری کے سی ای او ملاقات،باہمی دلچسپی کے امورپرتبادلہ خیال

برسلز(ممتازنیوز) بیلجیم میں پاکستا ن کی سفیر آمنہ بلوچ سے برسلزانٹرپرائزز کامرس اینڈ انڈسٹری کے چیف ایگزیکٹوآفیسر اولیور ولوکس نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کے طریقوں پر تبادلہ خیال کیاگیا۔ اس موقع پر آمنہ بلوچ نے برسلزانٹرپرائزز کامرس اینڈ انڈسٹری کی آئی ٹی کمپنیوں کو ٹیک سپرنگ پاکستان نمائش میں شرکت کی دعوت دی جو فروری 2024 کو پاکستان میں ہوگی۔